سندھ کے تین سابق آئی جی صاحبان کا اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کادورہ،اعلیٰ معیار کی پیشہ وارانہ تربیت رکھنے پر کمانڈوز کی تعریف
جمعرات 26 نومبر 2015 23:06
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 نومبر۔2015ء) سندھ کے تین سابق انسپکٹر جنرل آف پولیس نے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ میں کمانڈوز کو بین الاقوامی معیا ر کی پیشہ وارانہ تربیت رکھنے پراور دہشت گردوں و جرائم پیشہ افراد کے خلاف مؤثر کاروائی کرنے پر ان کی خدمات کو سراہا۔ اے آئی جی سیکیور ٹی ا سپیشل سیکیورٹی یونٹ مقصود احمد کے ہمراہ تین سابق انسپکٹر جنرل آف پولیس نیاز احمد صدیقی، مشتاق شاہ، اور اظہر علی فاروقی نے ایس ایس یو کے ہیڈ کوارٹر گلشن اقبال کا تفصیلی دورہ کیا۔
دورے کے دوران سابق آئی جیز نے کمانڈوز اور افسران سے ملاقات کی اور ان کی پیشہ وارانہ تربیت سے آگاہی حاصل کی۔ اے آئی جی پی سیکیورٹی مقصو د احمد صاحب نے اس موقع پر بتایا کہ کمانڈوز بشمول خواتین کمانڈوز کو پولیس کے تربیتی سینٹرز میں بین الاقوامی تقاضوں کے مطابق پیشہ وارانہ تربیت فراہم کی جارہی ہے جبکہ اس کے علاوہ فوج کی جانب سے کمانڈوز کی مہارت اور پیشہ وارانہ تربیت کو جدیدبنیاد پر تربیت فراہم کی جارہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.