بیلجیم ،دہشت گردانہ خطرے کی وارننگکا لیول کم کر دیا گیا،زندگی بحال ہونا شروع ہو گئی
جمعہ 27 نومبر 2015 14:24
برسلز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء )بیلجیم میں حکام نے دارالحکومت برسلز میں دہشت گردانہ خطرے کی وارننگ کے لیول کو کم کر دیا جس کے بعد زندگی بحال ہونا شروع ہوگئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برسلز میں دہشت گردانہ خطرے کی وارننگ کے لیول کو کم کر دیا جس کے بعد زندگی بحال ہونا شروع ہوگئی ہیں۔
(جاری ہے)
حکومتی ترجمان چارلس میشل نے بتایا کہ دہشت گردی ابھی بھی ہو سکتی تاہم فوری طور پر کسی بڑی کارروائی کا خطرہ ٹل گیا ہے۔
پانچ روز قبل حکومت کی جانب سے حفاظتی انتظامات انتہائی سخت کرنے کے اعلان کے بعد سے برسلز اور اس کے قریبی علاقوں میں عام زندگی ایک طرح سے مفلوج ہو کر رہ گئی تھی۔ تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے تھے اور زیر زمین ٹرین سروس بھی روک دی گئی تھی۔ بتایا گیا ہے کہ جمعے سے میٹرو بھی معمول کے مطابق چلنا شروع ہو گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.