شامی فوج کو داعش کے خلاف استعمال کرنے پر غور
فرانسیسی وزیر خارجہ کی جانب سے پہلی مرتبہ یہ تجویز سامنے آئی ہے
جمعہ 27 نومبر 2015 18:03
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 نومبر۔2015ء) فرانسیسی وزیر خارجہ لوراں فابیوس نے شام کی سرکاری فوج کو داعش کی بیخ کنی کے لئے استعمال کرنے کے امکان کا جائزہ لینے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔ یاد رہے کسی فرانسیسی عہدیدار کی جانب سے ایسا بیان پہلی مرتبہ سامنے آیا ہے۔
(جاری ہے)
فرانسیسی ریڈیوسے بات کرتے ہوئے لوراں فابیوس نے کہا کہ داعش کا مقابلہ کرنے کے دو طریقے ہیں۔ فضائی حملے اور زمینی کارروائی، جس میں یقینا ہماری فوج شامل نہیں ہو گی بلکہ اس زمینی کارروائی میں اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل فری سیرئین آرمی اور عرب سنی افواج۔ زمینی کارروائی میں شام کی سرکاری فوج کو شامل نہیں کیا جا سکتا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.