حقانی نیٹ ورک اور طالبان اب بھی پاکستان سے افغانستان میں کاروائیاں کررہے ہیں،افغان حکومت کا الزام
افغان قومی سلامتی کے مشیر حنیف اتمر کی ترک سفیر سے ملاقات کے دوران گفتگو
جمعہ 27 نومبر 2015 18:12
کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء) افغان قومی سلامتی کے مشیر حنیف اتمر نے الزام عائد کیا ہے کہ حقانی نیٹ ورک اور طالبان اب بھی پاکستان سے افغانستان میں کاروائیاں کررہے ہیں، طالبان گروپ اور حقانی نیٹ ورک پاکستان میں اب بھی موجود ہیں جہاں وہ تربیت حاصل کرنے کے بعد افغانستان میں کاروائیاں کرتے ہیں،پاکستانی حکومت نے اپنی سرزمین پر دونوں دہشتگرد گروپوں کی سرگرمیوں کو روکنے کیلئے ضروری اقدامات نہیں کیے۔
جمعہ کو افغان میڈیا کے مطابق قومی سلامتی کے مشیر حنیف اتمر کا کہنا ہے کہ حقانی نیٹ ورک اور طالبان کی کوئٹہ شوریٰ پاکستانی سرزمین پر اپنی محفوظ پناہ گاہوں سے افغانستان کے خلاف کاروائیاں کررہے ہیں۔افغانستان کیلئے ترکی کے سفیر علی سیت اکین کے ساتھ ملاقات کے دوران گفتگوکرتے ہوئے حنیف اتمر نے الزام عائد کیا کہ طالبان گروپ اور حقانی نیٹ ورک پاکستان میں اب بھی موجود ہیں جہاں وہ تربیت حاصل کرنے کے بعد افغانستان میں کاروائیاں کررہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.