لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان رہا
ایل ایس ای 25انڈیکس28.18پوائنٹس کی کمی کے ساتھ5346.15 پربندہو ا
جمعہ 27 نومبر 2015 21:41
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 نومبر۔2015ء ) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان رہا ۔ ایل ایس ای 25انڈیکس28.18پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 5346.15پربندہو ا۔مارکیٹ میں مجموعی طورپر59کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔5کمپنیوں کے حصص میں اضافہ، 3کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 51 کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان
-
پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں 14 فیصد اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ کمپنیوں کی جانب سے گذشتہ مالی سال 2026 کے دوران منافع جات کی ادائیگی میں 19.18 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے ، ذخیرہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو کمی
-
اسٹیٹ بینک نے 2026ء کے لیے نظام کے لحاظ سے اہم ملکی بینکوں (ڈی-ایس آئی بی) کا تعین کردیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5,200 روپے اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم
-
100ارب ڈالر کا برآمدی ہدف حاصل کرنے کیلئے غیر معمولی اقدامات کرنا ہونگے‘خادم حسین
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، کے ایس ای 100انڈیکس میں 254.60 پوائنٹس کی کمی
-
پاکستانی طلبہ کو گوگل جیمنی تک ایک سال مفت رسائی خوش آئند ہے، افتخار علی ملک
-
ایس ای سی پی کا انشورنس صارفین کے تحفظ، کلیمز کی بروقت ادائیگی اور کمپنیوں کے طرزِ عمل میں شفافیت کے لیے مارکیٹ کنڈکٹ رولز کا مسودہ جاری
-
پاکستانی طلبہ کو گوگل جیمنی تک ایک سال مفت رسائی خوش آئند ہے، افتخارعلی ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.