بجلی لوڈشیڈ نگ کے خاتمے کا دعویٰ کر نیوالوں گیس کی لوڈشیڈ نگ کا تحفہ دیدیا ہے‘میاں محمودالر شید
حکمران مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات کی بجائے ’’بھڑکوں ‘‘پر یقین رکھتے ہیں ‘آئی ایم ایف کے مطالبے پر حکومت کا40ارب کے نئے ٹیکس اصل میں ’’جگا ٹیکس ‘‘ہیں جن کے خلاف اسمبلی سمیت ہر فورم پر بھر پور آواز بلند کی جائیگی‘ اپنے دفتر میں کارکنوں کے مختلف وفود سے گفتگو
ہفتہ 28 نومبر 2015 19:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالر شید نے کہا ہے کہ بجلی لوڈشیڈ نگ کے خاتمے کا دعویٰ کر نیوالوں گیس کی لوڈشیڈ نگ کا تحفہ دیدیا ہے‘حکمران مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات کی بجائے ’’بھڑکوں ‘‘پر یقین رکھتے ہیں ‘آئی ایم ایف کے مطالبے پر حکومت کا40ارب کے نئے ٹیکس اصل میں ’’جگا ٹیکس ‘‘ہیں جن کے خلاف اسمبلی سمیت ہر فورم پر بھر پور آواز بلند کی جائیگی۔
اپنے دفتر میں کارکنوں کے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالر شید نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے دوران (ن) لیگ نے قوم کو چند ماہ میں بجلی کی لوڈشیڈ نگ سے نجات دلانے کا وعدہ کیا مگر آج حالات یہ ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈ نگ میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور گیس کی لوڈشیڈ نگ نے بھی عوام کی چیخیں نکال دیں ہیں۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ قوم سے نئے وعدے کر نے کی بجائے عام انتخابات میں کیے جانیوالے وعدے پورے نہ کر نے پر قوم سے معافی مانگیں کیونکہ وقت نے ثابت کر دیا ہے کہ حکمران عوام کو مسائل سے نجات دلانے کی صلاحیت نہیں رکھتے بلکہ آئے روز قوم کو نئے نئے مسائل اور بحرانوں کا شکار کر رہے ہیں جسکی وجہ سے عام آدمی کی زندگی میں آسانیوں کی بجائے مزید مشکلات آرہی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.