مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات ،ملکی و غیر ملکی کرنسی اور قیمتی سامان سے محروم کر دیا
مزاحمت پر خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایاگیا،ریگل چوک میں نوسر بازوں نے شہری سے پانچ لاکھ کے پرائز بانڈز ہتھیا لئے
ہفتہ 28 نومبر 2015 20:08
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات ،ملکی و غیر ملکی کرنسی اور قیمتی سامان سے محروم کر دیا ،ریگل چوک میں نوسر بازوں نے شہری سے پانچ لاکھ روپے کے پرائز بانڈز ہتھیا لئے ۔تفصیلات کے مطابق سبزہ زار بی بلاک میں چار ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو یر غمال بنا کر سعودیہ پلٹ منظور کے گھر کا صفایا کر دیا ۔
واردات کے دوران ڈاکو گھر سے 35تولے طلائی زیورات ،18ہزار سعودی ریال اور تین لاکھ روپے پاکستانی کرنسی لوٹنے کے بعد اہل خانہ کو ایک کمرے میں بند کر کے فرار ہو گئے ۔ایک اور واردات میں کھوکھر روڈ بادامی باغ میں پانچ ڈاکو مرزا امتیاز بیگ کے گھر داخل ہو گئے اور خواتین اور بچوں کو اسلحہ کے زو ر پریرغمال بنا کر 30تولے طلائی زیورات ، 15لاکھ روپے نقدی اور قیمتی سامان لوٹ لیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.