عمران خان نے انگلینڈ کیخلاف سیریز میں کرکٹ ٹیم کی شکست کا ذمہ دار وزیراعظم نواز شریف اور نجم سیٹھی کو قرار دیدیا
ہفتہ 28 نومبر 2015 20:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شکست کا ذمہ دار وزیراعظم نواز شریف اور نجم سیٹھی کو قرار دیدیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ سے ٹی 20سیریز ہارنے پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے وزیر اعظم نوازشریف اور پی سی بی کی گورننگ باڈی کے چیئرمین نجم سیٹھی پر طنز کے تیر چلا دیئے ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف اور نجم سیٹھی نے پاکستان کیخلاف شاندار کارکردگی دکھائی ہے ،انہیں اس کارکردگی پر مین آف دی سیریزکاٹائٹل دیا جانا چاہئے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اور انگلینڈ کیخلاف ہونے والے ٹی 20میچ میں پاکستان انگلینڈ سے 3سکور سے ہارا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.