معاشرے کے پسے ہوئے طبقے کو جدید معیاری تعلیم کے ساتھ خوراک و رہائش کی بہترین سہولیات فراہمی میرا خواب ہے، زمرد خان
ہفتہ 28 نومبر 2015 20:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) پاکستان سویٹ ہومز کے سربراہ زمرد خان نے کہاہے کہ معاشرے کے پسے ہوئے طبقے کو جدید معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ خوراک و رہائش کی بہترین سہولیات فراہمی ان کا خواب ہے جس کی تکمیل کے لیے مخیر حضرات کی مذید معاونت کی ضرورت ہے ۔ سویٹ ہومز کے بچے بڑے ہورہے ہیں ان کی رہائش کے لیے مزید پچاس کمروں کی ضرورت ہے اور کہاہے کہ بچوں کے ساتھ پارٹی کے انعقاد پر اٹلی کے سفارتخانے کے مشکور ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اٹلی کے سفارتخانے کی جانب سے پاکستان سویٹ ہومز کے بچوں کے ساتھ پارٹی کے انعقاد کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پارٹی میں اٹلی کے سفیر (Stefonio Pontecorvo)اور ان کی اہلیہlidia pontecorvo نے خصوصی شرکت کی جبکہ بوسنیا کے سفیر (Dr. Nadim Makarevie)اور ان کی اہلیہ جبکہ نیدرلینڈ کی پاکستان میں تعینات سفیر (Jeannette Seppen)علاوہ سفارتی حلقوں ، سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد بھی اس موقع پر موجود تھی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.