بھارتی وزیر داخلہ نے بھی پاک بھارت کرکٹ سیریزکی مخالفت کر دی
بھارتی عوام کے جذبات پاکستان کے ساتھ میچوں کے مخالف ہیں، موجودہ حالات میں سیریزنہیں کھیلی جاسکتی، راج ناتھ سنگھ
ہفتہ 28 نومبر 2015 22:26
نئی دہلی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاک بھارت کرکٹ سیریزکی مخالفت کر تے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی عوام کے جذبات پاکستان کے ساتھ میچوں کے مخالف ہیں اس لیے موجودہ حالات میں سیریزنہیں کھیلی جاسکتی۔بھارتی میڈیا کے مطابق انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے بعد وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے بھی پاک بھارت سیریزکی مخالفت کر دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی عوام کے جذبات پاک بھارت میچوں کے مخالف ہیں اس لیے موجودہ حالات میں پاک بھارت سیریزنہیں کھیلی جاسکتی۔ ہندو انتہا پسند جماعت شیو سینا نے بھی مودی سرکارکو پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریزکی اجازت نہ دینے کا مطالبہ کیا تھا۔اس کے علاوہ انڈیا ہاکی کے سربراہ نے بھی پاک بھارت کرکٹ سیریزکی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی سی سی آئی چند پیسے کمانے کی خاطرپاکستان سے سیریزکھیلنا چاہتی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.