ترکی شامی سرحد پر اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھائے‘ امریکہ
ہفتہ 28 نومبر 2015 22:56
واشنگٹن ۔ 28 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 نومبر۔2015ء) امریکہ نے کہا ہے کہ ترکی 100 کلومیٹر شامی سرحد پر اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھائے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ کا کہنا ہے کہ سرحد کو بند کرنا چاہیے کیوں کہ دہشتگرد اسے پار کرکے ترکی کے راستے دوسرے ممالک پہنچ جاتے ہیں۔
(جاری ہے)
امریکہ نے وضاحت نہیں کی کہ سرحد کو مکمل طور پر بند کرنے کے لئے کتنے فوجیوں کی ضرورت ہے، لیکن پینٹاگون کے ذرائع کے اندازے کے مطابق اس کے لئے 30 ہزار فوجیوں کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
ترکی سمجھتا ہے کہ یہ تعداد بہت زیادہ ہے لیکن شامی سرحد کو مستحکم بنانے کی ضرورت تسلیم کرتا ہے۔ترکی کو توقع ہے کہ سرحد بند کرنے کے عوض امریکہ تارکین وطن کے مسئلہ کے حل اور شام میں محفوظ علاقے کے قیام میں اس کی مدد کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.