بھارتی سیاستدانوں کا کام صرف کھانا پینا اور وزن بڑھانا ہے‘ٹوئنکل کھنہ
سیاستدان بننے سے میرا منہ بھی سموسے بھرا رہے گا اور سیاستدانوں کی حماقتوں پر ہنس بھی نہ سکوں گی
اتوار 29 نومبر 2015 11:34
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 نومبر۔2015ء) بالی ووڈ کی سابق اداکارہ اور کالم نگار ٹوئنکل کھنہ نے کہا ہے کہ بھارت میں سیاستدانوں کا کام صرف کھانا پینا اور وزن بڑھانا ہے۔
(جاری ہے)
ٹوئنکل کھنہ نے بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا میں شائع ہونے والے اپنے کالم میں سیاستدانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ اگر میں بھی سیاست میں قدم رکھ دوں تو میری شکل بھی ان سیاستدانوں جیسی ہو جائے گی جو سموسوں کی طرح دکھتے ہیں۔ انھوں نے مزید لکھا کہ سیاستدان بننے سے میرا منہ بھی سموسے بھرا رہے گا اور سیاستدانوں کی حماقتوں پر ہنس بھی نہ سکوں گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.