فنکار قومی مفاد کو مدنظر رکھیں‘ بھارتی فلموں کا بائیکاٹ کردیں‘ مصطفی قریشی کا بھارت یاترا کو بیقرار فنکاروں کو مشورہ
اتوار 29 نومبر 2015 12:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 نومبر۔2015ء) پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفی قریشی نے بھارت یاترا کو بے قرار فنکاروں کو مشورہ دیا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کو چاہیے کہ وہ بھارتی فلموں کا بائیکاٹ کر دیں ، ہمیں بھارتی حکومت سے کسی قسم کی توقعات نہیں رکھنی چاہیے۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ہمیں قومی مفاد عزیز ہے بھارتی فلمیں نہیں، پاکستان میں بھارتی فلموں پر پابندی عائد کردی جائے۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان اور مسلمانوں کے خلاف ہمیشہ متعاصبانہ رویہ اختیار کیا ہماری عوام ان کی دشمن پالیسی اب بہت اچھی طرح آگاہ ہے۔بھارتی حکومت کے اس رویہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستانی فنکار جو بھارت جاکر کام کررہے ہیں انھیں چاہیے کہ وہ فوری طور پر بھارتی فلموں کا بائیکاٹ کر دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.