مچل سٹارک کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں، دورہ نیوزی لینڈ کیلئے دستیاب ہوں گے، کریگ میک درمٹ
اتوار 29 نومبر 2015 15:00
ایڈیلیڈ۔ 29نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 نومبر۔2015ء) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کریگ میک درمٹ نے کہا ہے کہ فاسٹ باؤلر مچل سٹارک آئندہ سال دورہ نیوزی لینڈ کے دستیاب ہوں گی، ان کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے اور وہ بہت جلد فٹ ہو جائیں گے۔
(جاری ہے)
مچل سٹارک نیوزی لینڈ کے خلاف ایڈیلیڈ میں جاری سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے دوران پاؤں کی انجری میں مبتلا ہوگئے تھے جس کی وجہ سے انہوں نے دوسری اننگز میں باؤلنگ نہیں کی۔
آسٹریلوی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کریگ میک درمٹ کا کہنا ہے کہ مچل سٹارک کو پاؤں کی تکلیف سے نجات کیلئے سرجری کی ضرورت نہیں ہوگی، انہیں مکمل طور پر آرام کی ضرورت ہے اور وہ آئندہ سال دورہ نیوزی لینڈ کیلئے دستیاب ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ مچل سٹارک کو پہلی بار ایشز سیریز کے دوران اس تکلیف کا سامنا کرنا پڑا۔ میک درمٹ نے کہا کہ مچل سٹارک تین ہفتے مکمل آرام کے بعد دوبارہ ٹریننگ شروع کر دیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.