طاہر القادری کی پاکستان متوقع آمد‘ سیکیورٹی اقدامات بارے لاہور انتظامیہ کو درخواست اگلے ہفتے دیئے جانے کا امکان
اتوار 29 نومبر 2015 15:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 نومبر۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی پاکستان متوقع آمد کے پیش نظر سیکیورٹی اقدامات بارے لاہور انتظامیہ کو درخواست اگلے ہفتے دیئے جانے کا امکان ہے۔ درخواست میں ڈاکٹر طاہر القادری کی آمد سے لے کر ماڈل ٹاؤن رہائش گاہ تک کا پلان دیا جائے گا۔
(جاری ہے)
ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک نے ڈاکٹر طاہر القادری کی ملک واپسی بارے حتمی اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔
سیکیورٹی کے لئے عوامی تحریک اور منہاج القرآن کے 3 ہزار رضاکار ڈیوتی دیں گے۔ جبکہ ڈاکٹر طاہر القادری کو ایک بڑے جلوس کی شکل میں رہائش گاہ لایا جائے گا۔ عوامی تحریک کے سربراہ کی 12 ربیع الاول سے وطن واپسی کا امکان ہے۔ عوامی تحریک کی مرکزی تنظیم سیکیورٹی اقدامات کے حوالے سے مقامی لاہور انتظامیہ سے اگلے ہفتے رجوع کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.