پنجاب میں اراضی ریکارڈ کی کمپیو ٹرائزیشن کا منصو بہ ورلڈ بنک اورحکو مت پنجاب کی منظو ر شدہ لاگت اور مدت میں جون 2016ء تک مکمل کر لیا جائے گا؛ترجمان پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ،بورڈ آف ریو نیو پنجاب
اتوار 29 نومبر 2015 17:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 نومبر۔2015ء) پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ،بورڈ آف ریو نیو پنجاب کے ترجما ن کے مطابق صوبہ بھر میں اراضی ریکارڈ کی کمپیو ٹرائزیشن کا منصو بہ ورلڈ بنک اورحکو مت پنجاب کی منظو ر شدہ لاگت اور مدت میں جون 2016ء تک مکمل کر لیا جائے گا۔ اس ضمن میں گزشتہ ہفتے ورلڈ بنک کی جانب سے ایڈورڈ کک،ایگور پائیو سمیت دیگر مشن ممبران نے منصوبہ کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا ۔
مشن نے اس سلسلے میں سینئر ممبر بورڈ آف ریو نیو اور چیرمین پی اینڈ ڈی سے بھی ملاقات کی۔مشن کو دوران بریفنگ آگاہ کیا گیا کہ پنجاب کے تمام 36اضلاع کے 22ہزار سے زائد دیہی موا ضعات کے 5.5کروڑ مالکان اراضی کا ریکارڈ کمپیو ٹرا ئزڈکر کے 143تحصیلوں میں قائم اراضی ریکارڈ سنٹرز سے کمپیوٹرائزڈ فرد اور ا نتقالا ت کی سہو لیات فراہم کی جا رہی ہیں جس کی بدولت ہر ماہ ایک لاکھ سے زائد کمپیو ٹرائزڈ فردات کے اجراء اور 50 ہزار کے قریب انتقالات کے ذریعے سرکاری فیس کی وصو لی سے صو بائی خزانے میں اوسط400سے500 ملین روپے جمع کئے جا رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.