سود کے حق میں بیان دینے پر صدر مملکت کو فوری معافی مانگنی چاہئے،سراج الحق
جب نگلہ دیش میں شفاف انتخابات ہوئے تو جماعت اسلامی ایک بڑی قوت بن کے ابھرے گی ، بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے رہنماوٴں کی پھانسی کیخلاف دھرنے سے خطاب
اتوار 29 نومبر 2015 18:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 نومبر۔2015ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے عہدیداران کو پاکستان سے محبت کی سزا دی جا رہی ہے ، بنگلہ دیش کی وزیر اعظم حسینہ واجد پاکستان دشمنی پر عمل پیرا ہے جماعت اسلامی اس حکومت کے خلاف آواز بلند کرتی رہے گی ۔بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر خاموشی اختیار کی گئی ۔
جب سے بنگلہ دیش میں شفاف انتخابات ہوئے تو جماعت اسلامی ایک بڑی قوت بن کے ابھرے گی ۔1971 کی جنگ میں 10 ہزارسے زائد لوگ پاکستان کی بقا کے لیے قربان ہو گئے۔4ہزار ورکرز ابھی بھی بنگلہ دیش کی جیلوں میں قید ہیں ۔ سود کے حق میں بیان دینے پر صدر مملکت ممنون حسین کو فوری معافی مانگنی چاہئے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے رہنماوٴں کی پھانسی کے خلاف مال روڈ پر دھرنے سے خطاب کے دوران کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.