بلدیاتی انتخابات ، سکیورٹی کے حوالے سے اسلام آباد تین زونز میں تقسیم ،640 میں سے 100 پولنگ سٹیشنز انتہائی حساس قرار
اتوار 29 نومبر 2015 21:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29نومبر۔2015ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے موقع پر سکیورٹی کے حوالے سے اسلام آباد کو تین زونز میں تقسیم کردیا‘ 640 میں سے 100 پولنگ سٹیشنز انتہائی حساس قراردئیے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
پیر کونجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے 640 پولنگ سٹیشن کو سکیورٹی پلان کے حوالے سے تین زونز میں تقسیم کیا گیا ہے۔
انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز کو A کیٹیگری حساس کو B اور نارمل کو C کیٹیگری میں رکھا گیا ہے۔ 640 میں سے 100 پولنگ سٹیشن کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے جس میں دس پولیس کانسٹیبل ایک اے ایس آئی اور تین رینجرز اہلکار تعینات ہوں گے۔ 484 حساس پولنگ سٹیشنز کو B کیٹیگری میں رکھا گیا ہے جبکہ 56 نارمل پولنگ سٹیشنز C کیٹیگری میں ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.