خیبر پختونخواہ حکومت اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی پر مکمل یقین رکھتی ہے‘ افتخارمشوانی
پیر 30 نومبر 2015 12:27
مردان۔30 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 نومبر۔2015ء)رُکن صوبائی اسمبلی و ڈیڈک کمیٹی مردان کے چئیرمین افتخار علی مشوانی نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کا سلسلہ بدستور جاری رہے گا۔ بلدیاتی اداروں کو فعال بنا کر عوامی مسائل کو انکی دہلیز پر حل کیا جائیگا۔ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی پر مکمل یقین رکھتی ہے۔
بلدیاتی نمائندوں کو ذیادہ سے ذیادہ با اختیار بنا کر ترقیاتی کاموں کو پائے تکمیل تک پہنچایا جائیگا۔ویلج کونسل کے بلدیاتی نمائندوں کو سالانہ تقریباً 50 لاکھ روپے ملیں گے۔ہمارا بلدیاتی نظام دیگر صوبوں کے نسبت ذیادہ عوام دوست اور ایک موثر بلدیاتی نظام ہے۔ جس سے اختیارات انتہائی نچلے سطح پر منتقل ہونگے۔ اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی بارے جو ہمارا پختونخواہ کے عوام کے ساتھ وعدہ تھا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
-
بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ سماجی و معاشی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
چیچہ وطنی،زرعی اراضی کے تنازعہ پربیوی اورساس کو قتل کرکے فرار ہونیوالا ملزم گرفتار
-
عمران خان قیدی ہیں کوئی عہدیدار نہیں‘ ان کے خط اور قول و فعل کی کوئی وقعت نہیں، عطا تارڑ
-
مریم نوازاپنے والد نوازشریف کے ہمراہ میو ہسپتال میں سہولیات کا جائزہ لینے پہنچ گئیں
-
کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
-
پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا
-
عوامی گورنر ہوں، علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں،فیصل کریم کنڈی
-
من گھڑت ، جھوٹی خبروں کا تدارک ، پنجاب میں ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرانے کا فیصلہ
-
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان
-
مستحق خواتین کی عزت نفس اور وقار کو برقرار رکھنا بی آئی ایس پی کی ترجیحات میں شامل ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.