داوٴد فاونڈیشن کی دستاویزی فلمیں ڈائیوو کی بسوں میں بھی دکھائی جائیں گی
پیر 30 نومبر 2015 16:19
کراچی((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 نومبر۔2015ء) ڈائیوو ایکسپریس بس سروس کے ذریعے سفر کرنے والے مسافراب ملک کے مختلف حصوں میں دوارن سفر پاکستان کے خوبصورت ورثے کے بارے میں انتہائی اعلیٰ معیار کی فلمیں دیکھ سکیں گے۔ ٹرانسپورٹیشن کمپنی نے دی داوٴد فاوٴنڈیشن کی ’نیچر سیریز‘ دستاویزی فلموں کو اپنے انٹرٹینمنٹ آپشنز میں شامل کر لیا ہے جو 324بسوں میں سے ہر ایک میں دستیاب ہیں۔
ٹی ڈی ایف کی دستاویزی فلمیں پاکستان کے دو مشہور پارکوں مارگلہ ہلز اور چترال گو ل پارک کے تحفظ کے مسائل کے بارے میں ہیں۔قومی پارکوں کا تحفظ قدرتی طور پر مقامی آبادی کے روزگار سے جڑا ہو اہے جس کے لیے وہ ان پارکوں پر انحصار کرتے ہیں۔ ٹی ڈی ایف ان دستاویزی فلموں کو لوگوں میں ملک کے قدرتی ورثے کے تحفظ کی اہمیت کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کے لیے استعمال کر رہی ہے جنہیں موسمیاتی تبدیلی اور دیگرعوامل کے باعث اس وقت شدید خطرات لاحق ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
-
حقیقت میں آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ،زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، شہباز شریف
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
سپیکرقومی اسمبلی کی تونسہ شریف میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، حمزہ شہباز شریف
-
امریکہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پرعزم ہے، انٹونی بلنکن
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.