آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
بدھ 1 مئی 2024 17:38
(جاری ہے)
پاکستان یو کے اسٹیبلائزیشن کانفرنس دونوں ممالک کے درمیان اہم دفاعی ڈائیلاگ ہے، کانفرنس باری باری پاکستان اور برطانیہ میں ہوتی ہے، کانفرنس کے لیے برطانیہ کا 30 رکنی وفد 29 اپریل سے 3 مئی تک پاکستان کے دورے پر آیا ہوا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق برطانوی وفد کی قیادت اسٹینڈنگ جوائنٹ فورس کمانڈر میجر جنرل ٹام بیٹ مین کر رہے ہیں، کانفرنس میں عالمی اور علاقائی امور سمیت قومی سلامتی، علاقائی امن و استحکام پر بات ہو گی۔رواں سال کانفرنس کا دائرہ کار دو طرفہ سے بڑھا کر علاقائی مسائل پر بات تک وسیع کیا گیا، پاکستان اور برطانیہ کے دفاعی حکام بھی کانفرنس میں شریک ہوئے۔ کانفرنس میں آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ہوئیں، ملاقاتوں میں پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور اور دو طرفہ دفاعی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دو طرفہ فوجی تعلقات بڑھانے میں جنرل سینڈرز کی خدمات پر شکریہ ادا کیا۔سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر نے نامزد چیف آف جنرل اسٹاف جنرل رولینڈ والکر کو نامزدگی پر مبارک باد پیش کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک کی کتاب کیروس کے لیے عالمی بکر پرائز
-
امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف پر پابندیاں عائد کر دیں
-
افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
اقوام متحدہ ، جنوبی سوڈان امن مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ ادا
-
ہتک عزت قانون کا بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر کو مراسلہ ارسال
-
گندم کی درآمدات میں ملوث افراد کوگرفتار کیا جائے،کسان رابطہ کمیٹی
-
ہم جا کدھر رہے ہیں؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.