اسلام آباد؛ضلعی عدالت نے شناختی کارڈ جعلسازی میں گرفتار چار ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
پیر 30 نومبر 2015 16:30
اسلام آباد ((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 نومبر۔2015ء) اسلام آباد کی ضلعی عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے شناختی کارڈ جعلسازی میں گرفتار چار ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔
(جاری ہے)
پیر کے روز اسلام آباد کی ضلعی عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ عبدالغفور کاکڑ کی عدالت میں ایف آئی اے کے سب انسپکٹر اختر اقبال نے جعلی کاغذات پر قومی شناختی کارڈ جاری کرنے والے ملزمان افتخار الحق ، ظہیر حسین کیانی ، اخلاق احمد کشمیری اور محمد جمیل کو پیش کیا ۔
ایف آئی اے نے عدالت سے ملزمان کے چھ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ۔ عدالت نے جسمانی ریمانڈ کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم جاری کر دیا ۔ واضح رہے کہ ملزمان کو جعلی کاغذات پر شناختی کارڈ جاری کرنے کے الزام میں ایف آئی اے نے گرفتار کر کے اسلام آباد کے تھانہ ایف آئی اے میں بجرم 471/109 ، 420/468 پی پی سی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.