آسٹریلیا، پاکستان کے نجی شعبے کو متحرک کرنے کا خواہشمند
آسٹریلین نجی تعلیمی ادارہ پاکستانی اساتذہ،لیکچرارز کی صلاحیتوں کو اجاگر کرے گا،ہائی کمشنر
پیر 30 نومبر 2015 17:56
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء) آسٹریلیا کی ہائی کمشنرمس مارگریٹ ایڈمسن( Ms. Margaret Adamson) نے پاکستان اور آسٹریلیا کے نجی شعبے کوآپس میں جوڑنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نجی شعبہ ہی ہے جو معیشت کو چلاتا ہے اور روزگار کے مواقع پیدا کرتا ہے لہٰذا پاکستان کے نجی شعبے کے ساتھ مل کر کام کرناچاہتے ہیں اور اس امر کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ وہ نجی شعبے سے رابطے میں ہیں ۔
یہ بات انہوں نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(کے سی سی آئی) کے دورے کے موقع پراظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پرآسٹریلیا کے اعزازی قونصل جنرل فرخ اکرام، سینئرٹریڈ و انویسٹمنٹ قونصلر مس نکولا واٹنکسن( Ms. Nickola Watkinson)ٹریڈ کمشنرگریسن پیری( Grayson Perry)،آسٹریڈ کراچی کے طاہر محمود،آسٹریڈ اسلام آباد کے اظہر شاہ،کے سی سی آئی کے صدر یونس محمد بشیر، سینئر نائب صدر ضیاء احمد خان،نائب صدرمحمد نعیم شریف،سابق صدر کے سی سی آئی مجید عزیز اور منیجنگ کمیٹی کے اراکین بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.