کے ایم سی کے ملازمین کے حل طلب ملازمین فوری طور پر حل کیے جائیں ،سید ذوالفقار شاہ
پیر 30 نومبر 2015 17:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء)سجن یونین (سی بی اے) کے ایم سی کے مرکزی صدر سیدذوالفقارشاہ نے کہا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سوک سینٹر میں عد م موجودگی سے شہریوں کے ساتھ ساتھ ملازمین کو بھی اپنے مسائل کے حل کے لیے دفاتر کے باربار چکر کاٹنے کے باوجود مایوسی کا سامناکرنا پڑرہا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سجن یونین کے ماہانہ اجلاس سے خطاب کے دوران کیا ۔
اجلاس میں مختلف قراردادوں کے ذریعے کیا گیا کہ تنخواہوں ،پنشن ،ریٹائر منٹ کے قانونی واجبات کی ادائیگی میں باقاعدگی لائی جائے ۔اضافی ڈیوٹیاں انجام دینے والے ٹیکنیکل ملازمین کو اوورٹائم کی ادائیگی کی جائے ۔1984ء سے یونین معاہدے کے تحت تنخواہوں سے کاٹے جانے والے ویلفیئر فنڈ کو قابل استعمال بنائے ہوئے معاہدے کے تحت کے ایم سی فاؤنڈیشن کا قیام عمل میں لایا جائے تاکہ کے ایم سی کے ملازمین کی فلاح وبہبود کے امور فاؤنڈیشن کے تحت انجام دیئے جا سکیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.