گلوکار طاہر جبار کا گانا ”انڈیا “ریلیز ہونے کے بعد بھارتی سرکاری ٹی وی چینل نے زہر اگلنا شروع کردیا
منگل 1 دسمبر 2015 14:58
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء ) گلوکار طاہر جبار کا گانا ”انڈیا “سوشل میڈیا پر ریلیز ہونے کے بعد بھارتی سرکاری ٹی وی چینل نے زہر اگلنا شروع کردیا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق گلوکار طاہر جبار نے پاکستا ن کے خلاف بھارتی جارحیت اور پراپیگنڈا کا جواب دینے کیلئے گانا ”انڈیا “تیار کیا جسیسوشل میڈیا پر جاری کردیا جس کے بعد بھارت کے سرکاری ٹی وی چینل انڈیا ٹی وی نے پاکستانی نوجوان گلوکار طاہر جبار کو دہشت گرد قرار دے دیا ۔
انڈیا ٹی وی چینل نے پاکستانی گلوکار طاہر جبار کاگانا سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیا تھا جس پر بھارتی شہریوں نے شدید رد عمل کااظہار کیا ۔ان حالات کو دیکھتے ہوئے بھارتی ٹی وی نے ان کا گانا سوشل میڈیا سے ختم کردیا ۔اس حوالے سے گلوکارطاہر جبار نے کہا ہے کہ اس گانے میں بھارت کو آئینہ میں اس کی اصل صورت دکھائی گئی تھی اس میں برامنانے والی کوئی بات نہیں تھی ۔گانے کے رائٹر و ڈائریکٹر طاہر جبارہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.