ختم نبوت کے دفاع کیلئے کسی قر بانی سے دریغ نہیں کر ینگے،ڈاکٹر راغب نعیمی کا چوتھی سالانہ ختم نبوت کانفرنس سے خطاب
منگل 1 دسمبر 2015 19:04
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔یکم دسمبر۔2015ء )معروف مذہبی اسکالر وناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر محمدراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ عقیدہ ختم نبوت ایمان کی اساس ہے۔ عالمی سطحی پرقادیانیوں کی بڑھتی ہوئی ریشہ دوانیاں تشویشنا ک ہیں۔عقیدہ ختم نبوت کاتحفظ ہرمسلمان پرفرض ہے۔فتنہ قادیانیت کی سرکوبی کیلئے عالم اسلام کو اٹھ کھڑا ہونا چاہئے۔
ختم نبوت کے دفاع کیلئے کسی قر بانی سے دریغ نہیں کر ینگے۔امتناع قادیانیت آرڈیننس پر عملدر آمدیقینی بنایا جائے۔قادیانیوں کی ظاہری وباطنی ،اعلانیہ اورغیر اعلانیہ تبلیغی سرگرمیوں کو روکاجائے۔قادیانی امت ِمسلمہ کے لئے چیلنج ہیں۔ فتنہ قادیانیت کا تعاقب پوری دنیا میں جاری رکھیں گے۔قادیانی اسلام اورپاکستان کے غدار ہیں انہیں فی الفور کلیدی عہدوں سے برطر ف کیا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.