امام حسین کا چہلم، کراچی میں 26گھنٹے کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد
منگل 1 دسمبر 2015 19:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء) امام حسین کے چہلم پر سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کراچی سمیت سندھ بھر میں 26 گھنٹے کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
(جاری ہے)
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں چہلم امام حسین کے موقع پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے، اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے تحت 2دسمبر رات10بجے سے 3دسمبر رات 12 بجے تک ڈبل سواری پرپابندی عائد رہی گی، حکام کا کہنا ہے کہ پابندی لگائے جانے کی وجہ سیکیورٹی انتظامات کو موثر بنانا ہے۔
واضح رہے کہ چہلم کے دو روز بعد ہی کراچی میں بلدیاتی انتخابات ہونے والے ہیں، جس کے باعث شہر بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے جارہے ہیں.دوسری جانب محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 کے تحت ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.