فاصلاتی نظام تعلیم پر قومی پالیسی مرتب کرنا وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے، پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی
منگل 1 دسمبر 2015 21:44
اسلام آباد ۔ یکم دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم دسمبر۔2015ء) فاصلاتی نظام تعلیم پر قومی پالیسی مرتب کرنا وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے کیونکہ پاکستان میں اس نظام تعلیم کو امیدوں سے بڑھ کر پذیرائی مل چکی ہے، لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس نظام تعلیم کو اپنے لئے بہتر ذریعہ تعلیم سمجھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کی تعداد 13 لاکھ سالانہ سے تجاوز کرگئی ہے۔
اس شاندار کامیابی کو دیکھ کرمختلف تعلیمی اداروں نے اس نظام تعلیم کو اپنانا شروع کردیا ہے اور باقاعدہ فاصلاتی نظام تعلیم کے ذریعے تعلیم و تربیت فراہم کررہے ہیں۔ اس لئے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ضرورت محسوس کی ہے کہ فاصلاتی نظام تعلیم پر ایک قومی کانفرنس بلائی جائے تاکہ اس نظام تعلیم کے لئے ایک جامع قومی پالیسی مرتب کی جاسکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.