روس نے پاکستانی انرجی مارکیٹ پر اپنی توجہ مرکوز کر دی،پائپ لائن بچھانے میں دلچسپی
بدھ 2 دسمبر 2015 13:48
ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن02دسمبر۔2015ء) روس نے توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لئے اپنی توجہ پاکستان کی انرجی مارکیٹ پر مرکوز کر دی ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک اہم پیشرفت نے پاکستان کو گیس برآمد کے لئے پائپ لائن بچھانے کی پیش کش کی ہے اور یہ تجویز ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ماسکو کو خدشات لاحق ہیں کہ یوکرائن کے مسئلے کی وجہ سے روس یورپی مارکیٹ کھو سکتا ہے اور حالیہ تنازعہ ترکی کے ساتھ کبھی سامنے آیا ہے اپنے طور پر روس دنیا میں قدرتی گیس کا دوسرا سب دے بڑا سپلائر ہے جو متبادل کی تلاش میں ہے اور ایکسپورٹ مارکیٹ کی طرف دیکھ رہا ہے اور روس نے چین کے ساتھ پہلے ہی اربوں کی ڈیل کر رکھی ہے پاکستان بھی بڑی مارکیٹ ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ اسے یومیہ 2 ارب مکعب فٹ ہے میڈیا رپورٹس میں ایک عہدیدار کے حوالے سے کہا گیا کہ گزشتہ روسی وفد نے پاکستانی حکام کے ساتھ میٹنگ میں گیس پائپ لائن بچھانے کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا اور انہوں نے پاکستان کو گیس برآمد کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.