ٹاروارز کی نئی سیریز میں اپنا وزن گھٹانا پڑا‘ اداکارہ کیری فشر
بدھ 2 دسمبر 2015 14:47
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء)امریکی اداکارہ کیری فشر کا کہنا ہے کہ انھیں ’سٹار وارز‘ کی نئی سیریز ”دی فورس اویکنز“ میں کام کرنے کے لیے اپنا وزن گھٹانا پڑا جس کے لیے ان پر شدید دباوٴ تھا۔سٹار وارز میں شہزادی لیا کا کردار ادا کرنے والی کیری فشر کا کہنا ہے کہ ’ہالی وڈ میں رہ کر آپ کیسے دکھائی دیتے ہیں اس کا خیال پاگل بنا دیتا ہے۔
ایک میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے مذاق کرتے ہوئے کہا کہ’وہ مجھے فلم میں پورا نہیں لینا چاہتے، انھیں صرف میری ایک تہائی ضرورت ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ’ہم حسن کو ہی سب کچھ سمجھتے ہیں جو کہ پاگل پن ہے۔ کچھ نہیں بدلتا، یہ بس ایسا ہے کہ آپ دکھائی کیسے دیتے ہیں۔جو کام میں کرتی ہوں اس میں دو چیزیں اہمیت رکھتی ہیں، ایک آپ کی شبیہ کیسی ہے اور دوسری آپ کا وزن۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.