آئی ایم ایف سے گزشتہ دو سالوں میں لیا گیا قرضہ واپس کیا جا چکا ہے،عالمی ادارے پاکستانی معیشت کو مستحکم قرار دے رہے ہیں،آپریشن ضرب عضب اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے ،ملک میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے5ہزار میگاواٹ ہے،2018 تک سسٹم میں 10ہزار میگاواٹ بجلی شامل کردیں گے
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا انکم ٹیکس فسران سے خطاب
بدھ 2 دسمبر 2015 15:05
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے گزشتہ دو سالوں میں لیا گیا قرضہ واپس کیا جا چکا ہے،عالمی ادارے پاکستانی معیشت کو مستحکم قرار دے رہے ہیں،آپریشن ضرب عضب اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے ،ملک میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے5ہزار میگاواٹ ہے،2018 تک سسٹم میں 10ہزار میگاواٹ بجلی شامل کردیں گے۔
وہ بدھ کو یہاں انکم ٹیکس فسران سے خطاب کررہے تھے۔سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ جب حکومت سنبھالی تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کی باتیں ہو رہی تھیں لیکن موجودہ حکومت نے معیشت کو ٹھیک سمت میں گامزن کر دیا ہے ، پاکستان میں معاشی اصلاحات لانا آسان کام نہیں تھا، حکومتی اقدامات کے باعث انکم ٹیکس محصولات میں 23 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکے ہیں، پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے تمام سیاستدانوں کو اکٹھا ہونا پڑے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.