ماحول دوست کلین کول ٹیکنالوجی اور کان کنی کے سیمی میکانائزڈ طریقے متعارف کروائے ہیں،چوہدری شیر علی خان
عمر جمشید بدھ 2 دسمبر 2015 16:25
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔02 دسمبر۔2015ء) صوبائی وزیر معدنیات و کان کنی چوہدری شیر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب توانائی بحران کے خاتمے اور کان کنی کے شعبہ کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کر رہی ہے۔ پنڈدادنخان میں 300میگاواٹ کے کوئلہ سے چلنے والے پاور پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ہے۔ منصوبہ 2018ء تک مکمل ہوگا۔
مجموعی طور پر 70بلین روپے کی غیرملکی سرمایہ کاری ہوگی۔انہوں نے یہ بات سالٹ رینج میں کوئلہ کی کان کنی کے منصوبوں میں پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ چوہدری شیر علی علی خان نے کہا کہ کوئلہ ملک میں توانائی بحران کے خاتمے کا واحد حل ہے۔ حکومت پنجاب ماحولیاتی آلودگی سے پاک کول پاور پلانٹس کیلئے ماحول دوست ٹیکنالوجی متعارف کروارہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.