پی آئی اے کے دفتر کے باہر مانچسٹر نہ لے جانے پر 12مسافروں اور ان کے لواحقین نے شدید احتجاجی مظاہرہ
بدھ 2 دسمبر 2015 16:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن02دسمبر۔2015ء) پی آئی اے کے دفتر کے باہر مانچسٹر نہ لے جانے پر 12مسافروں اور ان کے لواحقین نے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے کہا کہ انہیں فی الفور مانچسٹر پنجاب کا بندوبست کیا جائے ان کا بروقت نہ پہنچنے پر ان کا بہت بڑا نقصان ہوجائے گا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پی آئی اے کے دفتر کے باہر لاہور میں مانچسٹر جانے والے 12مسافروں اور ان کے لواحقین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مظاہرین نے کہا کہ مانچسٹر کے لیے مہنگا ٹکٹ خریدنے پر بھی انہیں مانچسٹر نہیں بھجوایا گیا۔ اس کے جواب میں پی آئی اے انتظامیہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ یہ مسافر بروقت نہ پہنچنے پر فلائٹ سے رہ گئے ہیں۔ پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق 172مسافروں کو مانچسٹر کی پرواز پر روانہ کیا گیا ہے یہ لوگ بروقت نہیں پہنچے اس لئے مانچسٹر کی فلائٹ پر سوار ہونے سے رہ گئے ۔ ان کا احتجاجی مظاہرہ بے معنی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.