ہمارے خوشحال پاکستان میں غریب کا ہر بچہ مفت تعلیم حاصل کرے گا، تمام شہریوں کو صحت کی سہولیات مفت حاصل ہوں گی،پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف آپریشن ضرب عضب اور اسلامی جمعیت طلبہ نے جہالت کے خلاف آپریشن شروع کر رکھا ہے،قوم نے ایک ایٹم بم بنانے کے لیے معاشی تکالیف برداشت کیں ،ایک بار تعلیم کے لیے قربانی دینی ہوگی اور بچت کرکے تعلیم پر خرچ کرنا ہو گا ،ہمیں موقع ملا تو کسی ایسے شخص کو وزیر تعلیم نہیں بنایا جائے گا جس کے بچے سرکاری تعلیمی اداروں میں نہیں پڑھتے، ملک میں جدید اور دینی تعلیم کے فرق کے علاوہ دینی تعلیم کو مسالک کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق کا ٹیلنٹ ایوارڈ فیسٹول 2015سے خطاب
بدھ 2 دسمبر 2015 18:27
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے خوشحال پاکستان اور اسلامی پاکستان کا منشور پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے خوشحال پاکستان میں غریب کا ہر بچہ مفت تعلیم حاصل کرے گا اور تمام شہریوں کو صحت کی سہولیات مفت حاصل ہوں گی۔پاک فوج نے دہشت گردی کی خلاف آپریشنضرب عضب اور اسلامی جمعیت طلبہ نے جہالت کے خلاف آپریشن شروع کر رکھا ہے۔
وہ بدھ کو اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ایوارڈ فیسٹول 2015سے خطاب کر رہے تھے۔ تقریب سے جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا کے امیر مشتاق احمد خان اور جمعیت کے مرکزی ناظم اعلیٰ زبیر حفیظ کے علاوہ صوبائی ناظم شاہ زمان درانی نے بھی خطاب کیا۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے خطاب میں کہا کہ خوشحال پاکستان میں کم از کم پانچ مہلک بیماریوں کا مفت علاج کیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.