داعش کے نام پر مسلم دنیا کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے‘ علامہ سید ریاض حسین شاہ
مسلمانوں کے ساتھ ہونیوالی نا انصافیوں پر اقوام متحدہ گونگی بہری بنی ہو ئی ہے‘ ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت پاکستان
بدھ 2 دسمبر 2015 20:26
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء) جاعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ داعش کے نام پر مسلم دنیا کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے،مسلمانوں کے ساتھ ہونیوالی نا انصافیوں پر اقوام متحدہ گونگی بہری بنی ہو ئی ہے۔
(جاری ہے)
جماعت اہلسنّت کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملٹری کی گاڑی پر حملہ قابل مذمت ہے۔
اسلحہ کے عالمی سوداگر انسانیت پر رحم کریں۔ عالمی سازش کے تحت مسلم ممالک میں خانہ جنگی کرو ائی جار ہی ہے۔امت مسلمہ کا اتحاد ہی تمام مسائل کا حل ہے۔انہوں نے کہا کہ علماء اسلام کا حقیقی چہرہ دنیا کے سامنے پیش کریں۔ اسلام امن و محبت کا دین ہے۔اسلام کے نام پر ہو نیوالی دہشتگردی سے اسلام کا چہرہ مسخ ہورہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.