پراونشل کوآپریٹو بنک کی اہمیت اور افادیت کو اجاگر کرنے کے لئے کلائنٹس کو ہر قسم کی سہولیات کی فرا ہمی کو بنک کا نصب العین بنا دیا گیاہے،صوبائی وزیر کو آپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ
بدھ 2 دسمبر 2015 20:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء) صوبائی وزیر کو آپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ نے کہاہے کہ پراونشل کوآپریٹو بنک کی اہمیت اور افادیت کو اجاگر کرنے کے لئے کلائنٹس کو ہر قسم کی سہولیات کی فرا ہمی کو بنک کا نصب العین بنا دیا گیاہے،بنک کی ظاہر ی حا لت بہتر بنانے کے علاوہ تمام برانچوں کو خود کار کر کے آن لائن سسٹم کے ساتھ منسلک کر دیا گیا ہے تاکہ کام میں تیزی آ سکے۔
انہوں نے کہا کہ کلائنٹس کی سہولت کے لئے اے ٹی ایم سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنک کی طرف سے فصل ربیع 2015-16کے لئے قر ضہ جات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ غیر فعال قرضہ جات کی وصولی مہم ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے۔بنک کو مزیدبہتر بنانے کے لئے متعدد اقدامات کئے گئے ہیں جس میں سٹاف کی اپ گریڈیشن،کمپیوٹرائزیشن،ٹیکنیکل ونگ کا قیام شا مل ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.