شرجیل میمن سے صوبائی وزارت کا قلمدان واپس لیے لیا گیا ،نوٹیفکیشن جاری
بدھ 2 دسمبر 2015 21:03
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء ) سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن سے وزارت کا قلمدان واپس لے لیا گیا،نوٹیفکیشن بھی جاری۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق صوبائی حکومت نے شرجیل میمن سے ورکس اینڈ سروسز اور آرکائیو کی وزارت واپس لے کر نوٹی فیکشن جاری کردیا ہے۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ شرجیل میمن گزشتہ کچھ عرصے سے دبئی میں مقیم ہیں اور وہ اپنی وزرارت کے امور بھی وہاں سے ہی چلا رہے تھیان پر کرپشن کے بھی کئی الزامات عائد کئے گئے اور ان کا نام ای سی ایل میں بھی ڈالا گیا تھا۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق شرجیل میمن سے وزارت واپس لینے کا فیصلہ اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیوں نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن کی وزرات واپس لینے کا اعلان کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.