اسلام آباد ،صوبائی حکومتوں نے قیدیوں بارے تمام تر تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کروا دیں
بدھ 2 دسمبر 2015 21:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 دسمبر۔2015ء) صوبائی حکومتوں نے جیلوں میں موجود قیدیوں اور رہا ہونے والے قیدیوں بارے تمام تر تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کروا دی ہیں ۔ لاء اینڈ جسٹس کمیشن کمیٹی کے تحت جمع کروائے گئے ۔
(جاری ہے)
اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں قائم جیلوں میں اس کی گنجائش سے کہیں زائد قیدی رکھے گئے ہیں چاروں صوبوں میں قیدی رکھنے کی گنجائش 57 ہزار 93 قیدی ہے مگر اس وقت 87 ہزار 202 قیدی رکھے گئے ہیں ۔
52 ہزار 881 انڈر ٹرائل ہیں سزا یافتہ قیدیوں کی تعداد 6139 ہے ۔ 22 سو غیر ملکی قیدی بھی ان جیلوں میں موجود ہیں ۔ 400 سے زائد ملزمان کا عرصہ سے چالان مکمل نہیں ہو سکا ہے ۔ آن لائن کے پاس موجود تفصیلات کے مطابق پنجاب میں قیدیوں کی تعداد 48 ہزار 435 ، سندھ میں 18861 ، کے پی کے میں 10114 اور بلوچستان میں 3792 قیدی موجود ہیں ۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے ملک بھر کی جیلوں میں خواتین قیدیوں کی حالت زار سمیت دیگر قیدیوں بارے رپورٹ طلب کی تھیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.