کارگل جنگ میں پاکستان اپنے ایٹمی ہتھیار نصب اور ممکنہ طور پر استعمال کرنے کیلئے تیار تھا‘وائٹ ہاؤس کے سابق عہدیدار کا انکشاف
جمعرات 3 دسمبر 2015 16:35
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 دسمبر۔2015ء ) وائٹ ہاؤس کے ایک سابق اعلی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ 1999 میں کارگل جنگ کے دوران جب پاکستانی فوج کو بھارت کے ہاتھوں بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑ رہا تھا اس وقت پاکستان نے اپنے ایٹمی ہتھیار نصب کرنے اور ممکنہ طور پر استعمال کرنے کیلئے تیار کرلیے تھے ،سی آئی اے نے اس بارے میں صدر بل کلنٹن کو خبردار کردیا تھا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کے سابق عہدیدار کا کہنا تھاکہ سی آئی اے کا اس بارے میں اندازہ صدر بل کلنٹن کو 4 جولائی 1999 کی روزانہ کی خفیہ بریفنگ کا حصہ تھا۔جب کلنٹن پاکستانی وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کیلئے دورہ پاکستان کی تیاری کررہے تھے ۔چار جولائی 1999 کی صبح سی آئی اے نے اپنے روزانہ کے ٹاپ سیکرٹ بریف میں لکھاکہ پاکستان ممکنہ طور پر اپنے ایٹمی ہتھیاروں کو استعمال کرنے کیلئے انھیں نصب کررہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.