کراچی،لیاقت آباد سے سیاسی پارٹی کے 3 افراد گرفتار
جمعہ 4 دسمبر 2015 12:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 دسمبر۔2015ء ) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہل کاروں نے خفیہ اطلاع پر لیاقت آباد میں سندھی ہوٹل کے قریب چھاپا مارا ، کارروائی کے دوران گرفتار کیے گئے تینوں افراد کا تعلق سیاسی جماعت سے بتایا جاتا ہے۔ ایک ملزم سیاسی پارٹی کا مقامی عہدے دار ہے۔رینجرز نے لیاقت آباد کے علاقے قاسم آباد میں بھی ٹارگٹڈ کارروائی کی لیکن کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.