تحریک انصاف کے مینڈیٹ میں رد و بدل کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کی جائے گی ‘اسد عمر
جمعہ 4 دسمبر 2015 14:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 دسمبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے مینڈیٹ میں رد و بدل کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کی جائے گی۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ بلدیاتی الیکشن میں مینڈیٹ کے خلاف کسی قسم کا کھیل برداشت نہیں کیا جائے گا اور اگر تحریک انصاف کے مینڈیٹ میں رد و بدل کی کوشش کی گئی تو اس پر شدید مزاحمت کی جائے گی۔
انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن کا رویہ انتخابات کو متنازع بنانے کا باعث بنتا ہے اس لئے الیکشن کمیشن حقیقی انتخابی نتائج کا فوری اعلان یقینی بنائے۔رہنما تحریک انصاف نے کہاکہ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں متنازع ووٹوں کی حامل 8 یوسیز کی بجائے صرف 2 پر دوبارہ گنتی پر گہری تشویش ہے اس لئے تحریک انصاف کا مطالبہ ہے کہ متنازع یوسیز میں دوبارہ گنتی کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.