پنجاب پولیس نے جعلی پولیس مقابلوں کے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
جنوری سے اکتوبر تک پولیس مقابلوں کے دوران 430 مشتبہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
جمعہ 4 دسمبر 2015 16:58
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن04دسمبر۔2015ء) پنجاب پولیس نے جعلی پولیس مقابلوں کے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ۔ رواں سال کے دوران جنوری سے اکتوبر تک پولیس مقابلوں کے دوران 430 مشتبہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک سینئر پولیس آفیسر نے اپنے بیان میں سب سے زیادہ آبادی والے صوبہ پنجاب کو 2015 کا سال بھی پولیس مقابلوں کا سال قرار دیا ہے انہوں نے کہاکہ پولیس مقابلوں کی مہم عسکریت پسندوں اور جرائم پیشہ مجرموں کو معاشرے سے پاک کرنے کے لئے نیشنل ایکشن پلان کا حصہ تھی پولیس ریکارڈ کے مطابق جنوری سے اکتوبر 2015 تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں 830 پولیس مقابلوں میں 392 مشتبہ افراد کو ہٹ کیا گیا جبکہ گزشتہ سال اسی دوران 245 آپریشنز میں 235 افراد کو موت کی وادی میں دھکیلا ۔
میڈیا رپورٹس اورپولیس سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کے مطابق 2010 میں پنجاب بھر میں 252 پولیس مقابلوں میں 186 مجرم ہلاک ہوئے ۔ 2009 میں 285 مقابلوں میں 236 مجرموں کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا ۔ 2008 میں 299 مقابلوں میں 259 مجرموں اور اسی طرح 2007 میں 209 مقابلوں میں 247 مجرمون کو ہٹ کیا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.