پی آئی اے نے ریحان خان کے جہاز کے کاک پٹ میں جانے کی تحقیقات مکمل کرلیں، پائلٹ کے خلاف محکمہ کارروائی کا فیصلہ
جمعہ 4 دسمبر 2015 22:34
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 دسمبر۔2015ء) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے لندن سے کراچی آتے ہوئے جہاز کے کاک پٹ میں جانے کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔
(جاری ہے)
تحقیقات کے مطابق ریحام خان کا کاک پٹ میں جانا ثابت ہو گیا ہے، جس کے بعد پی آئی اے حکام نے جہاز کے پائلٹ کیخلاف محکمانہ کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریحام خان لندن سے کراچی آتے ہوئے پی آئی اے کی پرواز پی کے 788 کے کاک پٹ میں چلی گئی تھیں اور کچھ دیر کاک پٹ میں گزارا جس کا پی آئی اے کے حکام نے سخت نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیا تھا۔ پی آئے ای حکام نے کہا ہے کہ جہاز کے کاک پٹ میں مسافروں کا جانا خلاف قانون ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.