کراچی،بلدیاتی انتخابات، لانڈھی میں تشدد اور ہنگامہ آرائی میں متعدد افراد زخمی
ہفتہ 5 دسمبر 2015 12:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 دسمبر۔2015ء) بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلہ کے موقع پر کراچی میں لانڈھی کی یونین کونسل 17,16.15 میں تشدد اور ہنگامہ آرائی کے واقعات میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ کرسیاں اور میز توڑ دئیے گئے ‘ گھونسوں اور لاتوں کے آزادانہ استعمال کے باعث پولنگ اسٹیشن میدان جنگ کا منظر پیش کرتا رہا۔ رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر پولنگ اسٹیشن کا انتظام سنبھال کر پولنگ کا عمل دوبارہ بحال کروا دیا۔
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کولانڈھی کی یونین کونسل 15 میں نامعلوم افراد نے پولنگ ایجنٹ پر تشدد کیا جس سے اس کی آنکھ شدید متاثر ہوئی۔ پولنگ ایجنٹ کو زخمی حاللت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔یونین کونسل 17 بلال آباد میں ایم کیو ایم کا کیمپ اکھاڑنے پر متحدہ قومی موومنٹ اور ایم کیو ایم حقیقی کے کارکنوں میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے جس کے بعد پولنگ کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.