سکواش کے فروغ کیلئے حکومت اور پرائیویٹ سیکڑ ملکر کام کریں، جہانگیر خان
ہفتہ 5 دسمبر 2015 22:00
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 دسمبر۔2015ء)سابق ورلڈ چیمپئن لیجنڈ جہانگیر خان نے کہا ہے کہ اسکواش کے کھیل کو فروغ دینے کیلئے حکومت اور پرائیویٹ سیکڑ کو مل کر کام کرنا چاہئے۔
(جاری ہے)
ہفتہ کوسابق ورلڈ چیمپئن، جہانگیر خان نے الفتح سپورٹس کمپلیکس فیصل آباد میں جدید اسکواش اکیڈمی کا سنگ بنیاد رکھا، اکیڈمی 6 مہینے کی قلیل مدت میں تعمیر کے بعد فنکشنل کی جائے گی، اس موقع پر جہانگیر خان کا کہنا تھا کہ نوجوان نسل میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، کھیل کے فروغ کے لئے حکومت کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ سیکٹر کو بھی سامنے آنا چاہئے۔
اس موقع پر ڈی سی او فیصل آباد نور اْلامین مینگل کا کہنا تھا کہ اکیڈمی کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔ فیصل ا?باد میں اسکواش اکیڈمی کا قیام سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اکیڈمی کو جہانگیر خان کے بھائی تورسم خان کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.