بھارتی سیکورٹی اداروں کا وزیراعظم نریندر مودی پر لشکر طیبہ کے حملے کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ،2عسکریت پسند گرفتار
دہشتگردوں نے پیرس طرز یا ممبئی حملوں کی طرح مودی کے اجتماع میں فائرنگ کرنی تھی اور ناکامی کی صورت میں خودکو دھماکہ مواد سے اڑنے یاپھر ہجوم میں دستی بم حملے کرنے کا منصوبہ تھا،پولیس حکام
اتوار 6 دسمبر 2015 16:36
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 دسمبر۔2015ء ) بھارت کے سیکورٹی اداروں نے لشکر طیبہ کے وزیراعظم نریندر مودی پر حملے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 2 عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق انٹیلی جنس بیورو اور دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے مشترکہ آپریشن کے دوران وزیراعظم نریندرمودی کے نئی دہلی میں اجتماعات اور دیگر شخصیات کوقتل کرنے کی سازش کو ناکام بنادیا ہے ۔
سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکورٹی اداروں نے سرحد پارسے جموں وکشمیر میں داخل ہونے والے لشکرطیبہ کے تین سے چار عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کیلئے آپریشن کیا۔انٹیلی جنس حکام کا کہنا ہے کہ چار کے قریب دہشتگرد دراندازی کرکے گزشتہ ماہ ملک میں داخل ہوئے تھے جو لشکرطیبہ کے کمانڈر ابو دجانا سے لاجسٹک اور گراؤنڈ سپورٹ کیلئے رابطے میں تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.