سپر ماڈل صائمہ اظہر ایکشن اور رومانس سے بھرپور پاکستانی فلم ”موسم“ میں مرکزی کردار کریں گی
پیر 7 دسمبر 2015 13:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن07دسمبر۔2015ء) سْپرماڈل صائمہ اظہر نے کہا ہے کہ فیشن کی دنیا سے فلم تک کا سفر بہت شاندار اور یادگار رہا‘ محنت اور لگن نے راتوں رات فیشن کی دنیا میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا اور اب کیرئیر کی پہلی فلم ”موسم“ میں مرکزی کردار نبھاتے ہوئے بھی میری یہی کوشش رہے گی کہ میں بہترین کام کرتے ہوئے بطور فلم اسٹار اپنی منفرد شناخت بناوٴں۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سْپرماڈل صائمہ اظہر نے کہا کہ فوٹو شوٹس، ریمپ پرواک اور ٹی وی کمرشلز میں کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا تھا لیکن فلم میں کیمرے کا سامنا کرنا انتہائی مشکل کام ہے۔ دیکھا جائے تو یہ سب سے مشکل کام ہے کیونکہ ایک فنکارکی یہ اولین ذمے داری ہوتی ہے کہ وہ اداکاری کرتے ہوئے اپنی شخصیت کی نفی کرکے اس کردارکے حقیقی رنگ بڑی اسکرین پرلائے جس سے اس کی فنکارانہ صلاحیتوں کا پتہ چل سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.