ایس بی سی اے نے کمرشل پلازہ سمیت متعددغیرقانونی تعمیرات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے انہیں منہدم وسربمہرکردیا
پیر 7 دسمبر 2015 18:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 دسمبر۔2015ء)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے قائم مقام ڈائریکٹرجنرل ممتاز حیدر کی ہدایات پر ڈیمالیشن اسکواڈ نے شہرکے مختلف علاقوں میں فلیٹ /یونٹ طرز کمرشل پلازہ سمیت متعددغیرقانونی تعمیرات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے انہیں منہدم وسربمہرکردیاہے۔تفصیلات کے مطابق ڈیمالیشن ٹیم نے صدر ٹاؤن میں پلاٹ نمبر R.C-8 دکان نمبر 12 مولوی مسافرخانہ رنچھوڑلین پر ٹی آئرن گارڈ کی تعمیرات کو منہدم کردیااور پلاٹ, نمبر.A, 2.C 2A,2 اور 2.Dفائنل نمبر 1.Cاور7.Cاور7C/Cپر غیرقانونی تیسری ،چوتھی اورپانچویں منزل کی تعمیرات سمیت پلاٹ فلیٹ نمبرH.1,BL-G2بلاک 4کلفٹن کے احاطے کوسربمہرکردیا گیا۔
جمشید ٹاؤن کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں بلاک 2 پلاٹ نمبر177-Tپر دوسری منزل کی پارٹیشن دیواروں ،پلاٹ نمبر 177-Uکی بیسمنٹ میں غیرقانونی تعمیرات اورپلاٹ نمبر184-E کی لازمی کھلی جگہ پر آرسی سی تعمیرات کومنہدم کردیا،محمودآباد نمبر4میں پلاٹ نمبر1501اور 1502نئے نمبر ز406&407اورپلاٹ نمبر23/44کی لازمی کھلی جگہ پر گراؤنڈاورپہلی منزل کی آرسی سی تعمیرات،پلاٹ نمبرE-66محمودآبادنمبر 4 کی تیسری منزل پر تعمیرات ومنہدم کردیاگیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.