شوکت خانم پشاور کیلئے ذاتی حیثیت میں5کروڑ دئیے ہیں‘ عمران خان
کئی سال قبل پانچ لاکھ کا پلاٹ لیا تھا ہاؤسنگ سوسائٹی میں آنے سے قیمت کئی گنا اوپر چلی گئی
منگل 8 دسمبر 2015 22:46
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 دسمبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بتایا ہے کہ انہوں نے شوکت خانم ہسپتال کیلئے ذاتی حیثیت میں 5کروڑ روپے دئیے ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے گزشتہ رات سوشل میڈیا پر اپنے انٹر ویو میں بتایا کہ شوکت خانم پشاور کے لئے 80کروڑ روپے چاہئیں اور اب تک 30کروڑ روپے جمع ہو چکے ہیں۔ مجھے خوشی ہے کہ اس میں 5کروڑ روپے میرے بھی شامل ہیں ۔ میں نے کئی سال قبل پانچ لاکھ کا ایک پلاٹ لیا تھا اور وہ خوش قسمتی سے ایک ہاؤسنگ سوسائٹی میں آ گیا اور اس کی قیمت کئی گنا اوپر چلی گئی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.