قائم علی شاہ کراچی آپریشن کے کپتان ہیں، وہ جو فیصلہ کریں منظور ہوگا: اعلی رینجرز ذرائع
محمد علی منگل 8 دسمبر 2015 23:03
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.8دسمبر 2015 ء) اعلی رینجرز ذرائع کا کہنا ہے کہ قائم علی شاہ کراچی آپریشن کے کپتان ہیں، وہ جو فیصلہ کریں منظور ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے رینجرز کے اختیارات میں مشروط توسیع پر رضامندی ظاہر کرنے کے بعد رینجرز کے اعلی ذرائع کی جانب سے ایک بیان سامنے آیا ہے۔
(جاری ہے)
بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلی سندھ کسی سیاسی یا ہر قسم کی گرفتاری سے قبل مطلع ہونا چاہتے ہیں تو رینجرز کی جانب سے انہیں اطلاع دے کر باقائدہ اجازت طلب کی جائے گی۔
قائم علی شاہ کراچی آپریشن کے کپتان ہیں، وہ جو فیصلہ کریں منظور ہوگا۔ تاہم پھر اگر اس کے بعد ٹارگٹ ہاتھ سے نکل گیا تو اس کی ذمہ دار رینجرز نہیں ہو گی۔رینجرز کراچی میں خود کیلئے نہیں بلکہ عوام کیلئے امن و امان قائم کرنے کیلئے موجود ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.